پی آئی اے نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، چھ پارٹیاں حصہ لیں گی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی ای) کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی جس میں چھ پارٹیاں حصہ لیں گی اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس اسلام آباد میں فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا جس میں پی آئی اے اور روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری پر پیشرفت رپورٹ، زرعی ترقیاتی بینک اور اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی نجکاری پر بریفنگ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھی۔

اس موقع پر فاروق ستار نے کہا کہ باقی اداروں کی نسبت پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیزی سے آگے بڑھا۔ انھوں نے کہا کہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی بولی منعقد ہوگی۔ بولی اسلام آباد میں ہونی ہے، جسے لائیو دکھانے کا بھی اہتمام کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ بولی میں 6 پارٹیاں شرکت کریں گی، کمیٹی ممبران بھی یہ عمل دیکھیں گے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر