آئیسکو کے سینکڑوں نادہندگان کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )آئیسکو کے ایسے سینکڑوں پرائیویٹ نادہندگان کا انکشاف ہوا ہے جن کے ذمہ 5 لاکھ سے 8کروڑ روپے تک کی رقم واجب الادا ہے .

حکومت نے ایسے نادہندگان کی فہرست پارلیمنٹ کو فراہم کر دی ہے ، وزارت پاور ڈویژن کی طرف سے338آئیسکو کے نادہندگان کے ایڈریس ، ریفرنس نمبر اور زیرالتواء بقایا جات کی تفصیلات پارلیمنٹ کو فراہم کی گئی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ یہ پرائیویٹ صارفین ہیں ان کے ذمہ اگست 2024تک کے یہ بقایا جات ہیں ، ان میں بعض فیکٹریوں، ملز مالکان، پرائیویٹ سکولز، پرائیویٹ کمپنیوں اورٹیوب ویلز کے مالکان بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر