واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قراردیدیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا اس سے ملک میں مہنگائی میں کمی آئے گی،عوام گھر،گاڑیاں کم قیمت پرخرید سکیں گے۔کم سود پرقرضے ملنے سیملک میں معاشی ترقی آئے گی۔جوبائیڈن نے ڈونلڈکی معاشی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئیکہا اگر ٹرمپ اقتدارمیں واپس آئے توصرف امیرلوگ ہی فائدہ حاصل کرسکیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ نیا سیلز ٹیکس متعارف کرو اسکتے ہیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا



