بلاول بھٹو نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق زیرگردش مسودہ جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیرگردش مسودہ جعلی قرار دے دیا۔

اپنے حالیہ بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیرگردش مسودہ اصلی نہیں ، ابھی آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اپنا مسودہ تیار کر رہے ہیں۔مسودہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ شیئر کریں گے اور وہ بھی اپنا مسودہ تیار کر رہے ہیں جبکہ کوشش ہوگی پیپلزپارٹی اور جے یو آئی مشترکہ مسودے پر اتفاق کرلیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی اتفاق رائے کے بعد آگے بڑھیں گے۔کوشش ہے پی ٹی آئی کی بھی رائے لی جائے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر