تربت(نیشنل ٹائمز)بلوچستان کے علاقے تربت میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال تربت منتقل کیا جاریاہے۔
بلوچستان کے علاقے تربت میں دھماکا