اسرائیل کا انسداد پولیو ٹیموں کے غزہ میں داخلے کی اجازت سے انکار

غزہ (نیشنل ٹائمز) فلسطینی محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل انسدادِ پولیو مہم پر کام کرنے والی طبی ٹیموں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر رہا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں پولیو ویکسی نیشن مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔

تاہم غزہ حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج ویکسی نیشن ٹیموں کو علاقے میں محفوظ داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر رہی ہیں۔

وزارتِ صحت نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ فریق اسرائیلی حکام کے ساتھ معاملے میں مداخلت کریں اور انسدادِ پولیو مہم پر کام کرنے والی ٹیموں کی محفوظ داخلے کو یقینی بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر