’’یہ میرا بیٹا ہے‘‘،لطیف کھوسہ نے شیر افضل مروت کو گلے لگا لیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے وکیل ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ نے شیر افضل مروت کو گلے لگا لیا اور کہا یہ میرا بیٹا ہے۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے جب لطیف کھوسہ گفتگو کر رہے تھے تو پارلیمنٹ سے شیر افضل مروت باہر آ رہے تھے۔ میڈیا کے نمائندوں نے شیرافضل مروت کو روک لیا اور کہا کہ اپ دونوں کے درمیان اختلافات ہیں۔ تو لطیف کھوسہ نے شیر افضل مروت کو گلے لگاتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں ہمارا ایجنڈا عمران خان کی رہائی ہے۔ یہ میرا بیٹا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر