سمندری طوفان ’’ شنشان‘‘ جاپان کے ساحل سے ٹکرا گیا،6 افراد ہلاک

ٹوکیو (نیشنل ٹائمز) سمندی طوفان شنشان جاپان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کی رپورٹس میں دکھائی گئیں ویڈیو میں ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں گھروں کی چھتوں اور سیلاب سے متاثرہ سڑکوں پر کاروں کو پہنچنے والا نقصان نظر آرہا ہے اور کیوشو میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جہاں ریکارڈ بارش ہوئی ہے۔جاپان کی فائر اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی نے بیان میں کہا کہ طوفان کے بعد ہلاکتوں کے علاوہ ایک شہری لاپتا ہےاور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، جنوبی کیوشو کے کیگوشیما میں 35 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔سمندری طوفان شنشان کا مرکز ٹوکیو کے جنوب مغرب میں 480 کلومیٹر دور بحرالکاہل میں ہے اور ہوکیڈو کے علاقوں کو لپیٹ میں لیا اور یہاں شدید بارش ہوئی حالانکہ طوفان کی شدت میں جمعے کو کمی آگئی تھی، ہوائیں 25 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے چل رہی تھیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر