امریکی و عراقی فورسز کے حملے، 15 داعش جنگجو ہلاک،7امریکی فوجی زخمی

بغداد(نیشنل ٹائمز) امریکی اور عراقی فورسز کے عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے میں 15 جنگجو ہلاک ہو گئے۔مشترکہ کارروائی کے دوران 7 امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے۔عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ امریکی اور عراقی فورسز نے کارروائی انبار صحرا میں کی۔امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ حملے کے دوران جنگجوئوں کے پاس متعدد ہتھیار، دستی بم اور خودکش دھماکا خیز بیلٹس موجود تھیں۔امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد داعش کے رہنماوں کو نشانہ بنا کر ان کی منصوبہ بندی، تنظیم اور حملوں کی صلاحیت کو کمزور کرنا تھا۔امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ داعش کی جانب سے یہ حملے عراقی اور امریکی شہریوں، اتحادیوں، خطے اور اس سے باہر کے شراکت داروں کے خلاف کئے جا سکتے تھے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر