خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

پشاور(نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری کے مطابق صوبے کے جنوبی اضلاع میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہورہی ہے۔وقاص شنواری کا کہنا تھا کہ زیادہ گیس چوری ضلع کرک میں ہورہی ہے، گیس چوری روکنے کے لئے کرک، ہنگو اور تحصیل لاچی میں میٹر لگائے جا رہے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں 2 مقامات پر گیس دریافت ہوئی جس سے سردی میں گیس کی دستیابی بہتر ہونے میں مدد ملے گی۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر