وزیراعظم کی ایوان میں  تقریر کے دوران خاموش رہیں گے اور  تقریر سنیں گئے، شہبازشریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے  کہا ہے کہ وزیراعظم کی ایوان میں  تقریر کے دوران خاموش رہیں گے اور ان کی تقریر سنیں  گے ۔تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن لیڈ ر  شہبازشریف   قومی اسمبلی میں  اپنی تقریر  مکمل ہونے کے بعد خوش نظر آئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس میں شہباز شریف سے صحافی  نے سوال  کیا ،کیا آج کے ایوان کے ماحول اور تقریر سے مطمئن ہیں؟۔اس پر انہوں نے کہا ایوان چلانے کا طریقہ ہی یہی ہے اور کوئی طریقہ نہیں ہے کاروائی چلانے کا ۔ایک اور سوال پر کہ  کیا وزیراعظم کی تقریر پر اپوزیشن خاموش رہے گی ؟۔شہبازشریف کا کہناتھا  وزیراعظم کی تقریر کے دوران خاموش رہیں گے اور ان کی تقریر سنیں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر