آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

کراچی(نیشنل ٹائمز)آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے بھی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔

چیئرمین آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر شمس نے کہاہے کہ تاجر برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،ہڑتال بھاری بھرکم ٹیکسز اور بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف ہے،ٹرانسپورٹ بند کر کے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔

چیئرمین آئل ٹینکرز کاکہناتھا کہ کسی فرد واحد کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس سے ہر پاکستانی متاثر ہے،ہرفرد اپنی بساط کے مطابق اس ہڑتال کو کامیاب بنائے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر