تل ابیب (نیشنل ٹائمز) مقبوضہ گولان میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی بیرکس پر حملہ کردیا گیا، لبنانی تنظیم کا کہنا ہے کہ کتیوشا راکٹس نے براہ راست فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جس کے بعد اسرائیل نے بھی جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے، دوسری جانب اسرائیل پر ممکنہ ایران کے جوابی حملے کے خطرات کے پیش نظر امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس ابراہام لنکن بھی مشرق وسطی پہنچ گیا۔
مقبوضہ گولان میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکس پر حملہ



