اکتوبر حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی

تل ابیب (نیشنل ٹائمز) سات اکتوبر 2023 کو حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا سربراہ مستعفی ہوگیا،مستعفی میجرجنرل اہرن ہالیوا نے 7اکتوبر 2023کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے نئے سربراہ میجرجنرل شیلومی نے حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کو اپنی ترجیح قرار دیدیا،اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور مشرق وسطی میں صورتحال سے نمٹنے کیلئے امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس ابراہم لنکن مشرق وسطی پہنچ گیا ہے،علاوہ ازیں امریکی طیارہ بردار یوایس ایس تھیوڈور روزویلٹ بھی پہلے سے ہی مشرق وسطی میں موجود ہے اور جنوبی لبنان اور غزہ پر اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں،اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے جنگجوں کی تلاش کیلئے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر