بوسنیا میں اسکول کے اندر فائرنگ سے اسٹاف کے 3افراد ہلاک

سراجیوو (نیشنل ٹائمز) مغربی بوسنیا کے ایک علاقے سنسکی موسٹ میں ایک ہائی اسکول کے اندر بدھ کے روز اسکول کے ایک ملازم نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسٹاف کے تین لوگ ہلاک ہوگئے،عالمی میڈیا کے مطابق پولیس کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10بج کر 15منٹ پر اطلاع دی گئی کہ ایک شخص نے اسکول میں خودکار رائفل سے فائرنگ کی ہے،انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے نے اسکول کے ڈین، سیکرٹری اور ایک استاد کو قتل کر دیا ہے، اس کے بعد اس نے خودکشی کرنے کی کوشش کی اور وہ شدید زخمی ہو گیا،عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سے اسکول ابھی تک دوبارہ نہیں کھلا اس لیے اسکول میں کوئی بھی بچہ موجود نہیں تھا، عینی شاہدین نے کہا کہ ایک چوکیدار جس کی انتظامیہ کے ساتھ اختلاف تھے اس نے مخصوص لوگوں کو تلاش کیا اور انہیں گولی مار دی۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر