منکی پاکس، برطانیہ میں ہائی الرٹ جاری

لندن (نیشنل ٹائمز) منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں صحت کے حکام نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیونکہ ایک مہلک ویرینٹ کے یورپ میں داخل ہونے کی تصدیق ہوئی ہےریپڈ ٹیسٹنگ دستیاب کی جا رہی ہیں اور ہسپتالوں سے کہا گیا ہے کہ علامات والے افراد کو الگ تھلگ رکھیں۔

“جنگ ” کے مطابق برطانوی حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کے پاس وباء سے نمٹنے کے لیے کافی ویکسینز اور علاج کے طریقہ کار موجود ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے منکی پاکس کے افریقہ میں پھیلنے کے بعد عالمی صحت کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔افریقہ سے باہر پہلا کیس سویڈن میں پایا گیا ہے جس نے یورپی سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول کو خطرے کی سطح کو بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ماہرین نے کہا کہ وائرس کا نیا ویرینٹ ’’زیادہ شدید‘‘ ہے جس سے زیادہ اموات کا خطرہ ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر