اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں منکی پاس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔
ڈاکٹر نسیم اخترکا کہناہے کہ 47سالہ متاثرہ شخص آزادکشمیر کا رہائشی ہے،متاثرہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان پہنچا ہے ۔
ان کاکہناتھا کہ ایم پاکس سے متاثرہ شخص کوپمز ہسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں رکھا گیاہے۔



