اسرائیل کی رات گئے غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد شہید

غزہ (نیشنل ٹائمز) اسرائیل کی غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری میں 8 فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں قائم گھروں اور خیموں پر بم برسائے جس کے نتیجے میں شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دفاع کیلئے F22 لڑاکا طیارے بھی خطے میں آگئے ہیں۔ امریکی انتظامیہ کے سینئر عہدیدار نے نام ظاہر کیے بغیر برطانوی خبرایجنسی سے کہا ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ ادھر قطر، مصر اور امریکا نے غزہ جنگ بندی کے لیے حماس اور اسرائیل کو 15 اگست کو بات چیت کا آغاز کرنے کی دعوت دی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر