ہمارے ہیروز

پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور زرراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ تاہم گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں زراعت کا شعبہ بھی زوال پذیر ہے۔دنیا زراعت کی ترقی کیلئے نت نئے اور جدید طریقے اپنا رہی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کم رقبے پر زیادہ پیداوار اور ماحول دوست مصنوعات کو فروغ دے رہی ہے۔


ہمارے خاموش مجاہد خاقان چوہدری کا Landway.pkایسا ہی ایک قدم ہے جو پاکستان میں ماحول دوست مصنوعات کے ذریعے باغبانی خصوصاََ Kitchen Gardening کو فروغ دے رہا ہے۔جس سے آپ اپنے گھر کے اندر ، گھر کی چھت پر یااپنے صحن میں باغبانی کر سکتے ہیں۔


Landway.pkمقامی طور پر کپڑے سے بنے گملے اور تھیلیاں بناتا ہے جو کہ مٹی یا پلاسٹک کے گملوں کا متبادل ہیں۔اس کے علاوہ چین سے بھی یہ مصنوعات درآمد کی جاتی ہیں جس میں ہم Kitchen Gardening کر سکتے ہیں ۔ اس کیلئے ہم کم جگہ پر بھی اپنا شوق اور ضرورت کو پورا کر سکتے ہیں۔یہ مصنوعات نہ صرف کم قیمت ہیں بلکہ ماحول دوست بھی ہیں۔


Landway.pk کی مصنوعات صحت مند، تیزی سے بڑھنے والےاورزیادہ پیداوار دینے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔یہ مصنوعات ہول سیل قیمت پر براہ راست فروخت ہورہی ہیں۔جن میں Herb Garden Kits،Container Garden KitsاورFabric Potsشامل ہیں جو کہ سو فیصدRecycledپلاسٹ بوتلوں اور سستے کپڑے سے تیار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹماٹر اور آلو اگانے کیلئے بھی بیگز دستیاب ہیں۔جبکہ پودوں کی غذایت ، کھاد، کیڑے مار دوائیں جیسی مصنوعات بھی آپکو فراہم کی جاتی ہیں۔


Landway.pkصرف ایک کاروبار نہیں بلکہ ملک کیلئے ایک خدمت کا درجہ رکھتا ہے۔جو کہ عوام کیلئےصحتمند خوراک کے حصول کا بھی ایک ذریعہ بنتا ہے۔گھروں میں جہاں باغبانی آپکے لیے ممکن نہیں وہاں بھی آپ ان کی مصنوعات کے ذریعے یہ کام باآسانی کر سکتے ہیں۔ بلا شبہ یہ لوگ ہمارے اصل ہیروز ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر