بنگلہ دیش کے صدر کا خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

ڈھاکہ (نیشنل ٹائمز) بنگلہ دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیا کی جیل سے رہائی کا حکم دیا، اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا۔دوسری جانب بنگلہ دیش کی فوج نے ملک میں نافذ کرفیو آج منگل کی صبح سے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔فوج کا کہنا ہے کہ ملک میں کرفیو(آج ) منگل کی صبح ہٹا لیا جائے گا، سکول کھل جائیں گے اور کاروبار معمول پر آ جائے گا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر