برطانیہ کا بنگلہ دیش کی صورتحال پر اظہار تشویش

لندن (نیشنل ٹائمز) بنگلہ دیش کی صورتحال پر برطانیہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لندن سے برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا کہ بنگلادیش میں حالیہ دنوں کی پرتشدد صورتحال پر گہری تشویش رہی ہے۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ بنا کسی تشدد کے پرامن احتجاج کے حق کا تحفظ ہر حال میں ہونا چاہیے۔ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ بنگلہ دیش میں گرفتار پرامن مظاہرین کو فوری رہا کیا جائے۔ انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ بنگلہ دیش میں جمہوریت کی بالادستی، امن اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر