کورونا وائرس اور مردانہ بانجھ پن، جرمن سائنسدانوں نے انتہائی خطرناک وارننگ دیدی

برلن(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے کئی طویل مدتی طبی نقصانات کے متعلق ماہرین پہلے ہی بتا چکے ہیں۔ اب جرمن سائنسدانوں نے مردوں کی جنسی صحت کے لیے بھی اس کے تباہ کن طویل مدتی نقصان کا انکشاف کر دیا ہے اور بتا دیا ہے کہ یہ موذی وائرس مردوں کو بانجھ بھی بنا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق جرمن شہر گیسین کی جسٹس لیبیگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے صحت مند ہونے والے سینکڑوں مردوں پرکی گئی اس تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس مردوں کے سپرمز کی شکل ہی تبدیل کر دیتا ہے جس کے بعد وہ خاتون کے بیضوں سے اختلاط کی صلاحیت سے ہی محروم ہو جاتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر