جارحیت بند نہ ہوئی تو کاراباخ اور لیبیا کی طرح اسرائیل میں داخل ہو جائیں گے، اردوان

انقرہ (نیشنل ٹائمز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نہتے فلسطینیوں پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیل کو بڑی دھمکی دے دی ہے،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے میں جارحیت کو بند کرے ورنہ جیسے ہم کاراباخ اور لیبیا میں داخل ہوئے تھے ایسے ہی اسرائیل میں بھی داخل ہو جائیں گے،ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مزید کہا ہے کہ غزہ کی حمایت میں اسرائیل پر حملہ بھی کر سکتے ہیں، ہمیں مضبوط اور طاقتور ہونا ہوگا تاکہ اسرائیل غزہ میں مزید فلسطینیوں کا خون نہ بہا سکے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 39,324فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، شہدا میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے، بمباری میں 90,830افراد زخمی ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
کوہاٹ: دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید
فتنہ الخوارج نے زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانیوالی ایمبولینس کو آگ لگا دی
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر