حکومت خیبر پختونخوا کا 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے پشاور ہائیکورٹ کو مراسلہ

پشاور(نیشنل ٹائمز) حکومت خیبر پختونخوا نے نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں فیصلہ کیا تھا، اجلاس 27 جون کو منعقد ہوا تھا جس میں ایجنڈا نمبر دو پر اس معاملے کو رکھا گیا تھا۔مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ بحثیت پرنسپل لا آفیسر صوبائی حکومت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کا ٹاسک دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کسی بھی جوڈیشل افسر کو کمیشن یا ٹربیونل کا چیئرمین نامزد کریں اور ہائیکورٹ نامزد جوڈیشل افسران کے نام سے متعلق بھی آگاہ کریں تاکہ اس کو نوٹیفائی کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر