پشاور کی عوام پاک فوج کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی

پشاور(نیشنل ٹائمز) صوبائی دارلحکومت پشاور میں پاکستان ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ پشاور کا فوج کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔پاک فوج کے حق میں کیا جانے والا مظاہرہ پریس کلب کے باہر کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مظاہرین کی پاک فوج اور عسکری اداروں کے حق میں نعرے بازی کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو متنازعہ بنانا ملک کو نقصان پہنچانا ہے۔ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع ناقابل تسخیر ہے۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے واجد مومند کا کہنا تھا کہ ہم سب پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ملک دشمن عناصر عسکری اداروں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔واجد مومند کا کہنا تھا کہ بعض عناصر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ ملک میں افراتفری کو فروغ دینا کسی کے مفاد میں نہیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک کو کمزور کرنے کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر