خلیل الرحمان پر فلرٹنگ کا الزام، خاتون نے چیٹ لیک کردی

لاہور (نیشنل ٹائمز) معروف لکھاری، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر کو گھر بلا کر اغوا کروانے والی خاتون نے بیان ریکارڈ کروانے کے ساتھ چیٹ کے اسکرین شاٹز بھی فراہم کردیے۔ملزمہ نے خلیل الرحمان قمر پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان سے میسجز پر فلرٹ کر رہے تھے۔ خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد پولیس کیس کے تمام پہلوں کی جانچ پڑتا کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر خلیل الرحمان اور ملزمہ کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی زیرِ گردش ہیں جن میں خلیل الرحمان فلرٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ زیرِ گردش اسکرین شاٹس میں خلیل الرحمان خاتون کی خوبصورتی اور آواز کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں اور یہ بھی کہتے دکھ رہے ہیں کہ خود کو مجھے سونپ دو پھر دیکھو کیا کمال ہوتا ہے، میں تم پر کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔ میسجز سین نہ ہونے پر وہ خاتون سے یہ بھی پوچھتے دکھے کہ کہیں خاتون ان سے ناراض تو نہیں ہوگئی ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر