شہباز شریف کا پارٹی قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ’نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کیساتھ ملکر چلنے کی اجازت دیدی ۔ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ہوا، شہباز شریف نے نواز شریف کو آگاہ کیا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی دونوں پارلیمنٹ میں ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہیں ، پارلیمنٹ میں تعاون سے پی ڈی ایم کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گاجس پر نوازشر یف نے شہبا زشر یف کو پار لیمنٹ کی حد تک پیپلزپارٹی اور اے این پی کیساتھ ملکرچلنے کی اجازت دیدی اور ہدایت کی حکومت کو پار لیمنٹ میں بھر پور ٹف ٹائم دیا جائے ۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر