سعودی عرب میں کار الٹنے سے روزگار کیلئے جانے والے 5 پاکستانی ہلاک

جدہ (نیشنل ٹائمز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں روز گار کیلئے جانیوالے5پاکستانی کارالٹے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاںبحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق تحصیل خیرپور ناتہن شاہ ضلعہ دادو صوبہ سندھ سے ہے ، ہلاک شدگان میں محب بگھیو ،شہزاد و ببر اور سہیل ببر گائوں دھنی بخش بگھیو کے رہائشی شامل ہیں جبکہ 2 جاںبحق افراد اعظم چانڈیو اور دوسرے کا تعلق گاں کوڑو چانڈیو تعلقہ خیرپور ناتہن سے ہے ۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں ہلاک افراد سعودی عرب میں روزگار کیلئے گئے تھے ،جدہ سے مزدوری کیلئے حیاغسیم کے علاقے کی طرف جانے کے دوران حادثہ پیش آیا ہے ، ہلاک افراد کھجور کا سیزن شروع ہونے قصیم کے علاقے میں مزدور کیلئے ٹیکسی کار پر جا رہے تھے ، تیز رفتاری کے باعث کار کا ٹائر برسٹ ہونے سے حادثہ پیش آیا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر