وزیراعظم کا فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ عالمی عدالت نے کہا اسرائیل کو فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت کا فیصلہ بہادر فلسطینیوں کی جدوجہد قانونی ہونے کی توثیق ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کا اس کیس کا حصہ ہونے پر فخر ہے جو فلسطینی کاز سے غیر متزلزل وابستگی کا اظہار ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر