بھارت، مسلمانوں کے خلاف مظالم پر آواز اٹھانے پر صحافیوں کو درجنوں مقدمات کا سامنا

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) بھارت میں صحافی برادری کے خلاف مقدمات درج کرنے کاسلسلہ جاری ہے ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کے خلاف مظالم پر آواز اٹھانے پر صحافیوں کو درجنوں مقدمات کا سامنا ہے۔ گزشتہ ہفتے اتر پردیش میں ایک مسلمان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاستی عہدیداروں نے واقعے کو دبانے کی کوشش کی۔ صحافیوں کو اِس ظالمانہ واقعے کے بارے میں لکھنے پر سخت نتائج بھگتنے کی دھمکی دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صحافی برادری کو بھارت میں سخت ریاستی پابندیوں کا سامنا ہے، پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر دو مسلمان صحافیوں کے خلاف مقدمات درج کئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر