امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کر دیا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کردیا۔عدالت نے کیس ماورائے قانون اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کی بنیاد پرخارج کیا۔ سابق صدرپروائٹ ہائو س چھوڑتے وقت خفیہ قومی دفاعی دستاویزات غیر قانونی طور پراپنے ساتھ لے جانیکا الزام تھا۔فلوریڈا میں ٹرمپ کے نامزدہ کردہ امریکی ڈسٹرکٹ جج ایلین کینن نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ کو غیر قانونی طور پر اس کام کے لیے مقرر کیا گیا جبکہ ان کے پاس مقدمہ دائر کرنے کا اختیار نہیں تھا۔ واضح رہے کہ یکم جولائی کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ عہدے پر رہتے ہوئی کئی کاموں کی انجام دہی پر ٹرمپ کو مقدمے کے خلاف استثنیٰ حاصل ہے۔ موجودہ عدالتی فیصلہ سابق صدر کے لیے ایک اور بڑی قانونی کامیابی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر