صدارتی امیدواروں پر قاتلانہ حملے امریکی سیاست کی روایت بن چکے ہیں، ترجمان روسی وزارت خارجہ

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاہرووا نے کہا ہے کہ امریکہ میں صدور اور صدارتی امیدواروں پر قاتلانہ حملے ملکی سیاست کی ایک روایت بن چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ملک میں صدور، صدارتی امیدواروں، معروف شخصیات اور سیاسی شخصیات پر قاتلانہ حملے امریکہ کی داخلہ سیاست کا ایک المناک پہلو ہیں۔ لیکن میں یہاں وہ بات کہنا چاہوں گی جو بائیڈن نہیں کہہ سکے۔ بائیڈن کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ یہ قاتلانہ حملے ملکی سیاست کا ایک المناک پہلو ہی نہیں ایک روایت بھی بن چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر