چین ، گیس دھماکہ کے باعث 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ووہان(شِنہوا)چین کے وسطی صوبہ ہوبے میں گیس کے باعث ہونیوالے دھماکہ میں 12 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جن میں 39 شدید زخمی ہیں۔مقامی حکام اور ریسکیو ہیڈکوارٹرز نے اتوار کے روز بتایا کہ دوپہر 12 بجے تک امدادی کارکنان کو شی یان شہر میں دھماکہ کے مقام سے 150 افراد ملے ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ حادثہ اتوار کے روز صبح 6 بجکر 30 منٹ پر شہر کے ضلع ژانگ وان کی ایک رہائشی کمیونٹی میں پیش آیا جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ دھماکہ کے مقام پر پھنس گئے ہیں۔تلاش اور امدادی کا رر وائیوں کے جاری ہونے کے باعث ہلاکتوں کی اصل تعداد کی تصدیق ابھی بھی کی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر