متحدہ عرب امارات میں عبایا پہن کر 22وہیلر ٹرک چلانے والی لڑکی کے چرچے

؎ ابو ظہبی(نیشنل ٹائمز) متحدہ عرب امارات میں ان دنوں 22 سالہ نوجوان خاتون ڈرائیور کا چرچہ ہے جو کہ ریاست میں ہیوی وہیکل لائسنس حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں،تفصیلات کے مطابق 22سالہ فوزیہ ظہور شہ سرخیوں میں ہیں جو کہ 22وہیلر ٹرک چلاتی ہیں، جبکہ ان کی مقبولیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ عبایا لیتی ہیں،خلیج ٹائمز سے گفتگو میں فوزیہ کلا کہنا تھا کہ لائسنس کے حصول میں ان کے ساتھ کوئی خاص برتا ئونہیں کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے پہلی باری میں ہی ڈرائیورنگ ٹیسٹ پاس کر لیا تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق 22سالہ فوزیہ کا تعلق بھارت سے ہے، جبکہ عام طور پر ٹرک ڈرائیونگ کو مردوں کا پیشہ تصور کیا جاتا ہے، تاہم فوزیہ کے گھر والوں نے اس حوالے سے نوجوان خاتون کو مکمل سپورٹ کیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر