ویکسینیشن نہ کروانے والے افرادکاموبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ، کینسراور ایڈزجیسی مہلک بیماری میں مبتلا افرادکو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائیگی

اسلا م آباد(نیشنل ٹائمز)‏حکومت پنجاب نے کوروناکے تدارک اور ویکسینیشن عمل تیزکرنے کیلئے اہم فیصلے کرلئے۔ویکسینیشن نہ کروانے والے افرادکاموبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیا۔12جون سے پنجاب بھرمیں 18سال عمرسے زائد افرادکی واک اِن ویکسینیشن کا فیصلہ۔‏ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کینسراور ایڈزجیسی مہلک بیماری میں مبتلا افرادکو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائیگی۔20فیصدآبادی کی ویکسینشین والے اضلاع میں ماسک کی پابندی کے ساتھ کاروبار مکمل کھول دئیے جائینگے۔‏اب عوام ویکسینیشن سنٹرزپر بغیر پن کوڈ صرف شناختی کارڈ کے ساتھ آکرویکسین لگواسکیں گے۔عوام ویکسینیشن سے متعلق کسی قسم کی رائے دینے یاشکایت کرنے کیلئے مفت ہیلپ لائن نمبر 1033 پررابطہ کرسکتے ہیں۔ویکسینیشن کروانے والے افرادکی سینیماء ہالز،ریسٹورنٹس اور شادیوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔‏اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،ایڈیشنل چیف سیکرٹری،ڈی جی پی آر،محکمہ صحت کے سیکرٹریز اور اعلی سول وعسکری قیادت نے شرکت کی۔صوبہ بھرمیں کوروناکے تشویشناک مریضوں ں کی تعدادمیں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ہفتہ سے18سال عمرسے زائد افراد کی واک اِن ویکسینیشن کا آغازکیاجارہاہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر