غزہ، اسرائیلی حملوں سے ایک دن میں 5فلسطینی صحافی مارے گئے

غزہ (نیشنل ٹائمز) غزہ کی پٹی پر ایک دن کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں 5فلسطینی صحافی مارے گئے،غیر ملکی میڈیاکے مطابق 6جولائی کو نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں 3صحافی مارے گئے، مرنے والے صحافیوں میں ایک صحافی جوڑا امجد جاہ، وفا ابو دابان اور ان کے بچے اور صحافی رزق ابو شکیان شامل تھے،دوسری جانب غزہ شہر میں جمعہ کے روز ڈیپ شاٹ میڈیا کمپنی کے صحافی سعدی مادوخ اور احمد سوکر بھی اسرائیلی حملے میں جانبر نہ رہ سکے،اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک دن کے اندر 5فلسطینی صحافیوں کے جان سے جانے پر گلوبل نیٹ ورک فار انڈیپنڈنٹ میڈیا نے افسوس کا اظہار کیا ہے،گلوبل نیٹ ورک فار انڈیپنڈنٹ میڈیا کے مطابق مرنے والے بعض صحافیوں اور میڈیا آوٹ لیٹس پر اسرائیلی حملے جان بوجھ کر کیے گئے۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر