کہ مجید نیازی کا غیرمہذب انداز پی ٹی آئی کی تربیت کا اظہار ہے، پی پی رکن اسمبلی قادر پٹیل کی شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ مجید نیازی کا غیرمہذب انداز پی ٹی آئی کی تربیت کا اظہار ہے۔ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کو سخت ڈوزئیر ملے۔ مجید نیازی کی غیرپارلیمانی حرکت کیا خمیازہ عمران خان کو بھگتنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ قومی اسمبلی کا ماحول باوقار رہے مگر عمران خان کا ایجنڈا ہی قومی اسمبلی کے وقار کو پامال کرنا ہے۔ قادر پٹیل نے کہا کہ پی ٹی آئی والے بخوبی جانتے ہیں کہ وہ پہلی اور آخری بار قومی اسمبلی میں لائے گئے ہیں اس لئے وہ مخصوص ایجنڈا کے تحت پارلیمان کا وقار مجروح کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر