امر یکہ، 17 طلبا کو ہلاک کرنے والے ملزم نے اپنا دماغ عطیہ کرنے کی اجازت دیدی

فلوریڈا (نیشنل ٹائمز) امریکہ میں ایک اسکول میں فائرنگ کر کے 17 افراد کو قتل کرنے والے 21 سالہ ملزم نے ایک زخمی طلبا کے وکیل کی تجویز پر اپنا دماغ سائنسی تحقیق کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 سالہ نکولس کروز اس وقت اپنے جرم کی سزا میں عمر قید کاٹ رہا ہے۔ اس نے 14 فروری 2018 کو ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جب وہ صرف 20 سال کا تھا۔فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر طلبا شامل تھے جب کہ کچھ اساتذہ بھی تھے۔اس حملے میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے 21 سالہ انتھونی بورجس کے وکیل نے ایک تجویز رکھی تھی جس میں ملزم سے مرنے کے بعد اپنا دماغ عطیہ کرنے کو کہا گیا تھا۔وکیل کا کہنا تھا کہ سائنس دان ملزم کے دماغ کا مطالعہ کرکے یہ جان سکیں گے کہ کوئی بھی اس قدر ظالم کیسے بن سکتا ہے اور یقینا اس سے ایسے جرائم کے سدباب میں مدد ملے گی۔جس پر 25 سالہ ملزم نکولس کروز نے ہامی بھرلی اور اپنا دماغ عطیہ کرنے پر راضی ہوگیا۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر