پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10فیصد بڑھانے کی تجویز

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب کا 2600ارب سے زائد کا بجٹ 14جون کو پیش کیا جائے گا جو ٹیکس فری ہوگا جب کہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 560ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ کی مد میں گزشتہ برس کی نسبت 60فیصد اضافہ کیاگیا ہے اور رواں سال ساڑھے 5ہزار ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور سیلز ٹیکس کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تجویز ہے جس سے بجٹ میں عوام کو 50ارب روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے، مزید 6شعبوں میں ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز ہے اور ریسٹورنٹس میں کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کو رعایت ملنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر