24 فیصد سے زیادہ افغان بچے پریشانیوں اور الجھنوں کا شکار ہیں:یونیسف

کابل (نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال( یونیسف) نے کہا ہے کہ افغانستان میں 5 سے 17 سال کی عمر کے 24 فیصد سے زیادہ بچے پریشانیوں اور الجھنوں کا شکار ہیں۔یونیسف کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں بچوں کو دماغی صحت کے حوالے سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔ 5 سے 17 سال کی عمر کے 24 فیصد سے زیادہ بچے پریشانی کا شکار ہیں اور یہ تعداد عالمی اوسط سے 10 گنا زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق تقریبا 15 فیصد افغان بچے مایوسی اور افسردگی کا شکار ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ تنازعات، نقل مکانی، قدرتی آفات، شدید غربت اور بارودی سرنگوں سے ہونے والے نقصان کے خطرات سے افغان بچوں میں ذہنی صحت کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر