اسنو کرچیمپئن شپ میں احسن رمضان نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان رینجرز پنجاب کے احسن رمضان نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا،پاکستان رینجرز پنجاب کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی سپاہی احسن رمضان ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، احسن رمضان نے چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا،چیمپئن شپ 28جون تا 3جولائی سعودی عرب میں منعقد ہوئی اور اس میں تمام ایشین ممالک سے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب عاطف بن اکرم نے شاندار کارکردگی پر احسن رمضان کو مبارکباد دی ،احسن رمضان کو دنیا کے کم عمرترین عالمی اسنوکر چمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔،اس کے علاوہ احسن رمضان ایشین انڈر سنوکر چمپئن شپ ایران میں سونے کا تمغہ، ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ قطر میں سونے کا تمغہ اور ورلڈ بال سنوکر چیمپئن شپ قطر میں چاندی کا تمغہ جیت چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر