روس کا کیف سمیت دیگر شہروں پر میزائل حملہ، 29 شہری ہلاک

کیف (نیشنل ٹائمز) روس نے دن کے اوقات میں یوکرین پر بڑا حملہ کیا ہے دارلحکومت کیف سمیت دیگر شہروں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں 29 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ادھر یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے 40 سے زیادہ میزائل حملے کیے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ روسی حملوں میں کیف کے چلڈرن اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی صدر کے مطابق روس نے کمرشل اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔دریں اثنا ماسکو سے روسی وزارت دفاع نے یوکرین میں دفاعی صنعتوں اور ایوی ایشن بیس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے گذشتہ روز روس کے اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا تھا۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر