امریکا میں پارہ 55 ڈگری تک پہنچ گیا

نیو یارک(نیشنل ٹائمز)مغربی امریکا کے حصوں کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، 36ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان ہے،کیلی فورنیا کے شہر ریڈنگ میں درجہ حرارت 48اور ڈیتھ ویلی میں 55ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی کیلیفورنیا کے علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 20ڈگری سے زیادہ ہے۔گرم اور خشک ہوا کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کا خطرہ بھی بڑھ گیا اور جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کے باعث سانتا باربرا کائونٹی کے کچھ حصوں کو خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل لگنے والی آگ کے باعث 13ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہو چکی ہے۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر