پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے درمیان اختلافات میں اضافہ

نیویارک (نیشنل ٹائمز) برطانوی شاہی امور کے ماہر اور مصنف ٹوم کوئن نے دعوی کیا ہے کہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں دونوں کے درمیان دراڑ وسیع ہوگئی ہے اور میگھن خود کو قید تصور کرتی ہیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹوم کوئن نے بتایا کہ ہیری اور میگھن مارکل کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ انہیں چند دھچکے لگے ہیں اور دونوں درمیان اختلافات میں اضافہ ہوگیا، جس کی وجہ سے میگھن کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے کہ انہوں نے جس طرح زندگی کی منصوبہ بندی کی تھی اس کے مطابق سب کچھ درست نہیں رہا۔ٹوم کوئن نے بتایا کہ میگھن کو میڈیا میں رہنا پسند ہے اور ہیری امریکی عوام سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔



  تازہ ترین   
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر