اردوان کا شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ

انقرہ (نیشنل ٹائمز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو میں صدر اردوان نے کہا کہ شام کے ساتھ تعلقات ماضی کی طرح بحال کرنا چاہتے ہیں اور کسی بھی وقت صدر بشار الاسد کو بات چیت کی دعوت دے سکتے ہیں۔صدر اردوان نے کہا کہ رابطوں کی بحالی میں روسی صدر اور عراقی وزیراعظم مدد کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدر بشار الاسد ایک قدم آگے آئیں تو ہم بھی مثبت جواب دیں گے۔یاد رہے کہ ترکیہ اور شام کے سفارتی تعلقات 2011سے منقطع ہیں۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر