وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ق لیگ کی عدم شرکت

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کا کوئی رکن اسمبلی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی۔ دریں اثنا وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ میر ے علم میں نہیں کہ ق لیگ والے اجلاس میں کیوں نہیں آئے۔ ق لیگ کم ہی اجلاسوں میں شرکت کرتی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر