کہ گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اتنی سہولتکاری سے قوم کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟ نئیر بخاری کاوزیراعظم سے استفسار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کااہم بیان ۔انہوں نے کہا کہ آئینی ادارے پارلیمنٹ میں قوائد کی خلاف ورزی اور جمہوری روایات کو پامال کرکے20 بل بلڈوز کئے گئے۔انہوں نے وزیراعظم سےاستفسار کیا کہ گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اتنی سہولتکاری سے قوم کو کیا پیغام دیا گیا ہے ؟ اسلام آباد سے کشمیر کا نام مٹانے والے کلبھوشن کے وکیلوں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن کی جانب سے تین بار کورم نشان دہی کے باوجود بلز کی منظوری میں اپنی جانبداری ثابت کر دی ہے۔پی ٹی آئی سرکار پارلیمنٹ کی بے توقیری کرکے اپنے غیر جمہوری آقاؤں کی ہیروکاری کر رہی ہے۔ بجٹ اجلاس سے ایک روز قبل آمرانہ طرز عمل غیر جمہوری ذہنیت کی عکاسی ہے۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا: ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر