26نومبر احتجاج کیس، علیمہ کے خلاف فیصلہ ایک بار پھر موخر

اسلام آباد، راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خانم کے خلاف  محفوظ فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا جو 16 دسمبر کو سنائے جانے کا امکان ہے ،عدالت نے ٹرائل مکمل ہونے پر رواں سال ستمبر میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ادھر انسداددہشتگردی عدالت نے محفوظ سناتے ہوئے 4 رینجر اہلکاروں کو کچل کر شہید کرنے کے کیس میں ملزم ہاشم عباسی کی ضمانت بعدازگرفتاری خارج کردی۔ 



  تازہ ترین   
ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
تقسیم نہیں چاہتے، صرف صوبہ جنوبی پنجاب کی حد تک بات ہو سکتی ہے: بلاول بھٹو
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
اتحادی افواج کا یمن میں حوثیوں کے 50 اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی عرب کی جازان ریفائنری پر حملے میں نیپالی ملازم ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر