نئی دہلی:خطرناک فضائی آلودگی،ایئر کوالٹی مانیٹر بھی ناکام

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زہریلی دھند کے باعث فضائی آلودگی اس قدر بڑھ گئی کہ سرکاری ایئر کوالٹی مانیٹربھی آلودگی کی شدت ریکارڈ کرنے  میں ناکام ہوگیا۔ حکام کے مطابق آلودگی کی سطح عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ یومیہ حد سے 66 گنا زیادہ رہی۔ یہ صورتحال دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے بعد پیدا ہوئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے آلودگی کی اصل شدت چھپانے کے لیے کئی گھنٹوں تک مانیٹرنگ سٹیشنز کی ریڈنگ غائب رکھی۔ عام آدمی پارٹی اور کانگریس رہنماؤں نے حکومتی اعدادوشمار پر سوالات اٹھائے ہیں۔ تاہم مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے دانستہ اعدادوشمار چھپانے کے الزام کو مسترد کردیا۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی ملاقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کرالیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں: محسن نقوی
عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے وعدے پورے کرے: وزیراعظم
یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، کشنر اور وٹکوف کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات
کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کا پولیس ٹیم پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 جوان شہید، 18 خوارج جہنم واصل
چینی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر گفتگو
ڈیموکریٹس کی ٹرمپ کیخلاف خفیہ اداروں میں سیاسی مداخلت اور برطرفیوں کی تحقیقات کی تیاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر