پشاور:حوالہ ہنڈی کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے 2ملزم گرفتار،3کروڑ روپے برآمد

پشاور (نیشنل ٹائمز)پشاور میں حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 کروڑ روپے برآمد کر لئے۔۔

 ،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق پشاور صدر کینٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دوست محمد اور نذیر میر کو گرفتار پاکستانی کرنسی کے علاوہ حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق دیگر شواہد بھی برآمد کر لئے گئے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایئر ٹو ایئر میزائل ’’فَاز‘‘ کا کامیاب تجربہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور
امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار
کوشش ہے موسم سرما میں عوام کو مناسب قیمت پر گیس فراہم کریں: علی پرویز ملک
پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور فضائی رابطوں کے فروغ پر اتفاق
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
ایوان نمائندگان، سینیٹ پر کنٹرول کی جنگ: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا میدان آج سجے گا
مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر